Premium Content

Add

پاکستان اور نیوزی لینڈ سیریز کا شیڈول جاری

Print Friendly, PDF & Email

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ سیریز کے لیے شیڈول کا اعلان کردیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق سیریز کا آغاز لاہور سے ہوگا جہاں 14 ، 15 اور 17 اپریل کو ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے۔

راولپنڈی اسٹیڈیم  چوتھے اور پانچویں ٹی 20 میچز کی میزبانی  کرے گا جو20 اپریل اور 24 اپریل کو ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: https://republicpolicy.com/babar-ka-ek-he-din-main-dosra-bara-aizaz-sargar/

سیریز کا پہلا ون ڈے 26 اپریل کو راولپنڈی میں ہوگا جس کے بعد دونوں ٹیمیں کراچی پہنچیں گے جہاں 30 اپریل، 3 مئی، 5 اور7 مئی کو ون ڈے میچز ہوں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

AD-1