Premium Content

Add

ہم مقدمات لڑیں گے اور پیچھے نہیں ہٹیں گے:سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی

Print Friendly, PDF & Email

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

ایک بیان میں پی ٹی آئی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے کہا کہ خواجہ آصف روز گالیاں دیتے ہیں، یہ آئین سے کھلواڑ کر رہے ہیں، بطور قبضہ مافیا کام کررہے ہیں۔

ریپبلک پالیسی اردو انگریزی میگزین خریدنے کیلئے لنک پر کلک کریں۔

https://www.daraz.pk/shop/3lyw0kmd

انہوں نے کہا کہ  ان کی وہ لترول ہونی ہے کہ ساری زندگی یاد رکھیں گے، ہم مقدمات لڑیں گے اور پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

AD-1