Premium Content

سابق وزیراعظم عمران خان 9 مئی واقعہ کی تفتیش کیلئے جے آئی ٹی میں آج طلب

Print Friendly, PDF & Email

جے آئی ٹی نے 9 مئی کو جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور میں جلاؤ گھیراؤ کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان کو آج 4 بجے طلب کرلیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی کامران عادل کی سربراہی میں بننے والی جے آئی ٹی نے عمران خان کو طلب کیا ہے جن سے 9 مئی کے سانحے پر تفتیش کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کو ہیڈکوارٹرز قلعہ گجر سنگھ میں طلب کیا گیا ہے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

ذرائع کے مطابق عمران خان متعدد تھانوں میں درج مقدمات میں نامزد ہیں، 9 مئی کے واقعات پر پنجاب حکومت نے 10 مختلف جےآئی ٹیزبنارکھی ہیں۔ 

آن لائن رپبلک پالیسی کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

تاہم عمران خان جےآئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے یا نہیں ؟ یہ فیصلہ تاحال نہ ہو سکا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos