Premium Content

لاسٹ کال ،لاسٹ فال میں تبدیل ،مریم اورنگزیب

Print Friendly, PDF & Email

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ فرنچائز پی ٹی آئی کا آج دیوالیہ ہو گیا، عوام نے انہیں مسترد کر دیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کہا تھا گھر کا معاملہ گھر میں ہی طے کرلیں،لاسٹ کال ،لاسٹ فال میں تبدیل ہوگئی ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

پنجاب کی عوام پاکستان اور پنجاب کی ترقی کے ساتھ ہیں،پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک بند کرنے کی بات کی اور ہمیشہ ملک بند کیا۔

آدھا انقلاب انقلاب سے پہلے گرفتار اور آدھا انقلاب سے پہلے بھاگ گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos