Premium Content

راولپنڈی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 2 ڈاکو ہلاک

Print Friendly, PDF & Email

راولپنڈی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک اور 2 فرارہوگئے۔

پولیس کے مطابق چاکرہ کے علاقے میں امتیاز مارکیٹ کے قریب موٹر سائیکلوں پر سوار ڈاکوؤں نے پولیس کی جانب سے رکنے کا اشارہ کرنے پر فائرنگ کر دی۔ 

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں کی فائرنگ کے بعد پولیس نے بھی جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں 2 ڈاکو ہلاک اور 2 فرار ہوگئے۔ 

پولیس حکام کا بتانا ہے کہ ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں سے 2 پستول اور نقدی رقم برآمد ہوئی ہے۔ 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos