Premium Content

Add

بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

ریپبلک پالیسی تھنک ٹینک کے زیر اہتمام لاہور میں پرووانشل و ڈسٹرکٹ پولیس سروس کے قیام پر سیمینار کا انعقاد

Print Friendly, PDF & Email

ریپبلک پالیسی تھنک ٹینک کے زیر اہتمام آج لاہور میں پرووانشل و ڈسٹرکٹ پولیس سروس کے قیام پر سیمینار منعقد ہوا۔

سیمینار میں ن لیگ، تحریک انصاف، پیپلز پارٹی کے ممبران کے علاوہ کثیر تعداد میں قانون دانوں اور ریٹائرڈ پولیس افسران نے شرکت کی اور انہوں  نے صوبائی پولیس سروس کے قیام پر زور دیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ صوبائی وزیر انسانی حقوق مہندر پال سنگھ نے ریپبلک پالیسی کے زیر اہتمام پولیس ریفارمز کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی اور ضلعی پولیس سروس کے قیام پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ پولیس ریفارمز کا فیڈرلزم اور آئین پاکستان کے مطابق ریفارم کرنا ضروری ہے۔

مسلم لیگ ن کے سابقہ ضلعی چیرمین نارووال اور موجودہ ایم پی اے، احمد اقبال نے ریپبلک پالیسی کے زیر اہتمام پولیس ریفارمز کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹو فیڈرلزم، پولیس ریفارمز اور لوکل گورنمنٹ پر گفتگو کی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ پولیس ریفارمز اور فیڈرلزم لازمی ہیں

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

AD-1