سعودی ولی عہد کا ٹرمپ کو فون،جیت کی مبارکباد

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے صدارتی انتخاب میں کامیابی پر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلیفون پر مبارکباد دی۔ 

سعودی ولی عہد نے امریکی عوام کےلیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

اس حوالے سے سعودی سفیر کا کہنا تھا کہ سعودی ولی عہد نے دونوں ممالک کے تاریخی تعلقات کا بھی اعادہ کیا۔

واضح رہے کہ امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کامیابی حاصل کرلی۔ انہوں نے ڈیموکریٹک پارٹی کی کملا ہیرس کو واضح مارجن سے ہرایا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos