Premium Content

اسموگ کی شدت میں کمی ، تعلیمی ادارے کھل گئے

Print Friendly, PDF & Email

لاہور اور ملتان میں اسموگ کی شدت میں کمی کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ان دونوں شہروں میں اسکول کھلنے کا وقت صبح 8 بج کر 45 منٹ سے پہلے نہیں ہو گا۔

طلبہ اور اساتذہ کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

اسکولوں میں بیرونی کھیلوں اور ہم نصابی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

ٹریفک کے دباؤ سے بچنے کے لیے کلاس وائز اسکول کی چھٹی کا وقت رکھا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos