صوبائی الیکشن کمشنر سندھ عہدے پر بحال

الیکشن کمیشن آف پاکستان نےصوبائی الیکشن کمشنر سندھ کو عہدے پر بحال کردیا ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

صوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ کو الیکشن کمیشن نے معطل کیا تھا،شریف اللہ کو 19ستمبر کو معطل کیاگیا تھا۔

جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جتناعرصہ معطلی رہی اسے آن ڈیوٹی تصور کیاجائےگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos