Premium Content

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گاڑیوں کی ٹکر سے اسکول کے 4 بچے جاں بحق ہو گئے

Print Friendly, PDF & Email

ٹوبہ ٹیک سنگھ: اسکول وین اور ٹریکٹر ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 4 بچے جاں بحق اور 11 زخمی ہو گئے۔

یہ خوفناک حادثہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پیرمحل انٹر چینج پر پیش آیا۔ زخمیوں میں طلباء، اساتذہ اور ڈرائیور شامل ہیں۔

 حکام کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب چوہڑ گاؤں سے اسکول وین طلباء کو اسکول چھوڑنے جارہی تھی۔

حکام نے بتایا کہ لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos