Exclusive Content

Add

 ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل جاری

Print Friendly, PDF & Email

انقرہ: ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل شروع ہو گیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل شروع ہو چکا، مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہونے والا پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

صدارتی انتخابات کے لیے بیلٹ پیپر پر رجب طیب ایردوان، محرم انجے، کمال کلچ دار اولو اور سنان اوعان کے نام موجود ہوں گے تاہم صدارتی امیدواروں میں شامل محرم انجے 11 مئی کو اپنی امیدواری سے دستبردار ی کا اعلان کیا تھا۔

یہ فیصلہ کافی تاخیر سے ہونے کی بنا پر نئے بیلٹ پیپر چھاپنے کا وقت نہیں بچا لہذا بیلٹ پیپروں پر محرم انجے کا نام دیکھا جا سکے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

AD-1