Premium Content

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اورسابق وفاقی وزیر مونس الٰہی سے امریکی قونصل جنرل ولیم کے میکانیول کی ملاقات

Print Friendly, PDF & Email

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اورسابق وفاقی وزیر مونس الٰہی سے امریکی قونصل جنرل ولیم کے میکانیول کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال۔

Read More: https://republicpolicy.com/wazir-alaa-punjab-aur-sabiq-wafaqi-wazir-moonis/

پنجاب اورامریکی ریاست کیلیفورنیا کوسسٹر سٹیٹ قراردینےکےمعاہدےکےحوالےسےاہم پیشرفت ہوئی ہے۔بہت جلداس ضمن میں معاہدے پر دستخط کیےجائیں گے۔معاہدےسےپنجاب اورکیلیفورنیاکےدرمیان تجارتی،معاشی،کاروباری تعلقات میں اضافہ ہوگا۔پنجاب اورامریکی ریاست کیلیفورنیاکےمابین دوطرفہ سرمایہ کاری بڑھےگی۔

Read More: https://republicpolicy.com/wazir-e-alaa-punjab-ch-pervaiz-elahi-ka-kachi-abadiyoun/

تعلیم،صحت،انفارمیشن ٹیکنالوجی،ماحولیات اورثقافت کے شعبوں میں تعلقات کو فروغ ملے گا۔یہ معاہدہ پنجاب اورکیلیفورنیا کی ریاست کے درمیان باہمی تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا۔ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ میں خصوصی سیل بنایا گیا ہے اورسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos