بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

وزیراعظم نے سپریم کورٹ میں الیکشن کیس کی سماعت کےباعث سعودی دورہ منسوخ کردیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کا دورہ منسوخ کردیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے سپریم کورٹ میں الیکشن کیس کی سماعت کےباعث دورہ منسوخ کیا۔

ریپبلک پالیسی اردو انگریزی میگزین خریدنے کیلئے لنک پر کلک کریں۔

https://www.daraz.pk/shop/3lyw0kmd

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے سعودی عرب روانہ ہونا تھا اور وہاں ان کی نوازشریف سے ملاقات بھی ہونا تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos