Premium Content

Add

یوٹیوب اپ لوڈنگ انتہائی سست روی کا شکار

Print Friendly, PDF & Email

ملک کے مختلف حصوں میں یوٹیوب اپ لوڈنگ انتہائی سست روی کا شکار ہے۔

ٹیلی کام ذرائع کے مطابق یوٹیوب کی بینڈوڈتھ کم کرنے کے احکامات تھے اور اجازت ملتےہی بینڈوڈتھ مکمل بحال ہوجائےگی۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

واضح رہے کہ 9 مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد حکومتی احکامات پر ملک بھر میں سوشل میڈیا سائٹس سمیت انٹرنیٹ کو بند کردیا گیا تھا۔

آن لائن رپبلک پالیسی کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

بعدازاں انٹرنیٹ بحال کیا گیا لیکن سوشل میڈیا سائٹس بند رہیں تاہم اب یوٹیوب اپ لوڈنگ میں مسائل کا سامنا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

AD-1