پاکستان اور بھارت اپنا مسئلہ خود حل کرلیں گے،امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے رہنماؤں کو اچھی طرح جانتا ہوں اور مجھے یقین ہے کہ دونوں ممالک کسی نہ کسی طریقے سے اپنے مسائل خود ہی حل کرلیں گے۔

صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات ہمیشہ سے کشیدہ رہے ہیں، لیکن دونوں ممالک باشعور قیادت رکھتے ہیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

صدرٹرمپ نے مزید کہا کہ انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف اور بھارتی وزیراعظم نریندرمودی دونوں کو معاملات کا ادراک ہے۔

انہوں نے زور دیا کہ دونوں ممالک کو امن و استحکام کی جانب دیکھنا چاہتا ہے، مگران کا مسئلہ دونوں خود بہتر جانتے ہیں۔

واضح رہے کہ ماضی میں امریکی صدرکی جانب سے مسئلہ کشمیرپرثالثی کی پیشکش بھی کی گئی تھی، تاہم بھارت نے اسے مسترد کردیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos