بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

امریکہ، کئی یونیورسٹیوں کے غیرملکی طلبہ کے ویزے اچانک منسوخ

[post-views]
[post-views]

امریکہ کی کئی یونیورسٹیوں کے غیرملکی طلبہ کے ویزےاچانک منسوخ کردیئے گئے ہیں۔

امریکی انتظامیہ نے اسٹین فورڈ یونیورسٹی کیلیفورنیا کے کئی طلبہ کے ویزے منسوخ کردیئے ہیں ہارورڈ، مشی گن، یو سی ایل اے اور اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی شامل ہیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

امریکی میڈیا کے مطابق ویزا منسوخی ٹرمپ انتظامیہ کے وسیع پیمانے پرکریک ڈاؤن کاحصہ، طلبہ کو حراست میں لینے اور ملک بدری کے خطرات موجود ہیں۔

جن یونیورسٹیوں کے طلبہ کے ویزے منسوخ کئے گئے ہیں ان کے ویزا منسوخی کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں،  حکومت خاموشی سے یہ اقدام کررہی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos