بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

لیبیا : تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 4 پاکستانیوں سمیت 11 افراد ہلاک

[post-views]
[post-views]

لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 4 پاکستانیوں سمیت 11 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

لیبیا میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے وزارت خارجہ کو بھیجی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لیبیا کے مشرقی علاقے میں سیریت شہر کے قریب ہراوا کوسٹ میں کشتی کو حادثہ 12 اپریل کو پیش آیا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

حادثے کے مقام سے اب تک گیارہ نعشیں نکالی جا چکی ہیں جن میں سے چار پاکستانیوں کی ہیں۔ پاکستانی سفارتخانے کی ایک ٹیم نے دستاویزات سے 4 نعشوں کی پاکستانیوں کے طور پر شناخت کر لی ہے۔ تین کا تعلق منڈی بہاؤالدین اور ایک کا گوجرانوالہ سے ہے۔

پاکستانی سفارتخانہ حادثے کے متعلق مزید معلومات کیلئے مقامی حکام سے رابطے میں ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos