بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

لکی مروت : پولیس وین کے قریب دھماکا ، 3 اہلکار زخمی

[post-views]
[post-views]

لکی مروت میں پولیس موبائل وین کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق درہ پیزو میں پولیس موبائل پر آئی ای ڈی دھماکا ہوا ، زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

واضح رہے دو دن پہلے دہشت گردوں نے پولیس اہلکار کے گھر پر دستی بم کا حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں اہلکار کے گھر کا ایک حصہ زمین بوس ہوا تھا۔

اس سے قبل لکی مروت میں تھانہ غزنی خیل کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار شہید ہو گیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos