بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

بھارت کی آبی دہشت گردی، دریائے چناب کا پانی روک دیا

[post-views]
[post-views]

بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دریائے چناب پر بگل یہار ڈیم سے پاکستان آنے والا پانی 90 فیصد روک دیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے کشن گن گا پروجیکٹ کے ذریعے پانی کے بہاؤ کو بھی کم کرنے کی تیاری شروع کر دی، جس سے دریائے جہلم میں پانی کی کمی کا خدشہ ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ ہم نے ہفتے کے روز سے بگل یہار ڈیم کے ذریعے پاکستان کی طرف بہنے والا پانی روکنا شروع کیا تھا، جو اب 90 فیصد تک روک دیا گیا ہے جبکہ کشن گن گا ڈیم کےلیے بھی اسی طرح کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ کشن گن گا ڈیم، شمال مغربی ہمالیہ کی وادی گریز میں واقع پہلا میگا ہائیڈرو پاور پلانٹ ہے، جس میں 15 ہزار ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے، جلد ہی اس کے ذریعے دریائے جہلم میں آنے والے پانی کے بہاؤ کو روک دیا جائے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos