پی ایس ایل 9: کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو تین وکٹوں سے شکست دے دی

[post-views]
[post-views]

پاکستان سپر لیگ میں آج رات کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو تین وکٹوں سے شکست دے دی۔

کپتان شان مسعود کی قیادت میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بنائے۔

جواب میں کراچی کنگز نے ہدف اننگز کی آخری گیند پر 7 وکٹوں کے نقصان پرحاصل کر لیا۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos