Premium Content

عام انتخابات 2024: ریپبلک پالیسی نےتونسہ شریف کاسروے جاری کر دیا

Print Friendly, PDF & Email

ریپبلک پالیسی نے 8 فروری 2024 کو منعقد ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے تونسہ شریف کا سروے جاری کر دیا۔

سروے کے مطابق تونسہ شریف میں پالولر ووٹ اور راویاتی ووٹ کی شرح برابرہے۔

ریپبلک پالیسی کے سروے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کوتونسہ شریف میں 63فیصد پالولر ووٹ کی حمایت حاصل ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نواز کو پاپولر ووٹ میں 19 فیصدعوامی حمایت حاصل ہے جبکہ18فیصد پاپولر ووٹ دیگر سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو سپورٹ کرتے ہیں۔

Watch details of the survey in the YouTube link and subscribe the channel for detailed political analysis

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos