Premium Content

علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی مانسہرہ پہنچ گئے

Print Friendly, PDF & Email

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ گئے ہیں۔

ان کے ہمراہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور عمر ایوب بھی ہیں، پی ٹی آئی رہنما ڈی چوک سے مانسہرہ پہنچ چکے ہیں۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

علی امین گنڈا پور، بشریٰ بی بی اور عمر ایوب آج اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کی رہائش گاہ انصاف سیکرٹریٹ مانسہرہ میں 11 بجے ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos