Premium Content

امریکی صدر جوبائیڈن کے بیٹے کا ٹیکس چوری کیس میں اعتراف جرم

Print Friendly, PDF & Email

امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے ٹیکس چوری کیس میں اعتراف جرم کرلیا۔

امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو 17 سال قید اور 10 لاکھ ڈالر جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

امریکی ڈسٹرکٹ جج کے مطابق ہنٹر بائیڈن کو شیڈول کے مطابق 16 دسمبر کو سزا سنائی جائے گی۔ جوبائیڈن کے بیٹے نے ٹیکس فراڈ کیس میں تمام 9 الزامات کو تسلیم کیا۔

پراسکیوشن نے ہنٹر بائیڈن کو سزا سنانے کی تاریخ پر اعتراض نہیں کیا۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

رپورٹ کے مطابق ہنٹر بائیڈن پر ٹیکس کی مد میں کم از کم 14 لاکھ ڈالر ادا نہ کرنے کا الزام تھا۔

ہنٹر بائیڈن کے اعتراف جرم کا مقصد اپنے خاندان کو مزید شرمندگی سے بچانا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos