Premium Content

حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی تشکیل

Print Friendly, PDF & Email

سابق وزیراعظم و تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی کمیٹی میں شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور سینیٹر علی ظفر شامل ہیں۔

ریپبلک پالیسی اردو انگریزی میگزین خریدنے کیلئے لنک پر کلک کریں۔

https://www.daraz.pk/shop/3lyw0kmd

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں حکومت نے پی ٹی آئی سے رابطہ کیا تھا۔

اور 26 اپریل کو ملاقات کی دعوت دی تھی۔

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اسد قیصر نے 26 تاریخ کو حکومت سے مذاکرات کی حامی بھری تو عمران خان نے اسے فارغ کر دیا ، شاہ محمود بھی پہلے سے آزمائے ہوئے ہیں، ان سے فیٹف پر بات چیت کی، سب باتیں طے ہو گئیں تو شاہ محمود نے کہا کہ وہ نہیں مان رہا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos