حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کمی کرتے ہوئے اگلے پندرہ دن تک پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 279 روپے 75 پیسے فی لیٹر پر برقرار رہے گی۔
تاہم ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1.77 روپے فی لیٹر کی کمی ہوئی ہے جس سے اسے 285.56 روپے فی لیٹر پر لایا گیا ہے۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.