وقت آگیا اسرائیل اور لبنان کے تنازع کو حل کیا جائے: ڈونلڈ ٹرمپ

[post-views]
[post-views]

ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ اسرائیل اور لبنان کے تنازع کو ختم کیا جائے۔

مشی گن میں عرب امریکن سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ اور امریکا میں ایسے لوگ ہیں جو اپنا کام نہیں کررہے۔

دوسری جانب ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کاملا ہیرس کی انتخابی مہم بھی جاری ہے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

کاملا کی انتخابی مہم ٹیم نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی دن ووٹ کاؤنٹ ہونے سے پہلے ہی اپنی جیت کے اعلان کا دعویٰ کرسکتے ہیں۔

ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی کے رکن سلمان بھوجانی کی انتخابات میں مسلم ووٹرز سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مسلم کمیونٹی کو ’’ہیرس-والز‘‘ کے ٹکٹ کو ایک عملی اور مفید انتخاب کے طور پر دیکھنا چاہیے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos