کاغذات نامزدگی منظور اور مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں کا آج آخری دن ہے

آئندہ عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کیے جانے کے خلاف اپیلیں وصول کرنے کی آج آخری تاریخ ہے۔

ان اپیلوں پر فیصلے اس ماہ کی 10 تاریخ تک کر دیے جائیں گے۔

امیدواروں کی ابتدائی فہرست رواں ماہ کی 11 تاریخ کو آویزاں کی جائے گی جبکہ امیدوار 12 تاریخ تک کاغذات نامزدگی واپس لے سکتے ہیں۔

انتخابی نشان رواں ماہ کی 13 تاریخ کو الاٹ کیے جائیں گے جبکہ عام انتخابات کے لیے پولنگ اگلے ماہ کی 8 تاریخ کو ہوگی۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos