Premium Content

خیبرپختونخوا: مختلف اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات

Print Friendly, PDF & Email

سوات، مانسہرہ، ڈیرہ اسماعیل خان، ایبٹ آباد، شانگلہ، لوئردیر میں آج ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔

اس کے علاوہ باجوڑ، بونیر، کرک، مانسہرہ، کوہاٹ، نوشہرہ اور لکی مروت میں بھی ضمنی بلدیاتی الیکشن ہوں گے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

انتخابات ویلیج کونسل اور نیبر ہوڈ کونسل کی سطح پر ہوں گے۔

ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے انتخابی سامان پولنگ اسٹیشن پہنچا دیا گیا۔ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos