ملٹری تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کا کیس ملٹری کورٹ میں ہی چلنا چاہیے، خواجہ آصف

[post-views]
[post-views]

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ فیض حمید کا ٹرائل ابھی شروع نہیں ہوا ہے۔

وزیر دفاع نے کہا کہ ملٹری تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کا کیس ملٹری کورٹ میں ہی چلنا چاہیے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

انہوں نے کہا کہ فریم ورک بنانا پڑے گا کہ کون سا معاملہ آئینی ہے اور اس کو آئینی عدالت میں چلنا چاہیے۔

دوران گفتگو خواجہ محمد آصف نے تصدیق کی کہ فیض حمید کا ٹرائل ابھی شروع نہیں ہوا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos