Premium Content

Add

مولوی عبدالکبیر افغانستان کے نئے وزیراعظم مقرر

Print Friendly, PDF & Email

کابل: مولوی عبدالکبیر افغانستان کے نئے وزیراعظم مقرر کر دیےگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق طالبان کے سپریم لیڈر ملاہیبت اللہ اخوند زادہ نے مولوی عبدالکبیر کو نیا عبوری وزیراعظم مقرر کیا ہے۔

Don’t forget to Subscribe our channel & Press Bell Icon.

مولوی عبدالکبیر ملا محمد حسن اخوند کی جگہ وزارت عظمیٰ کا منصب عارضی طور پر سنبھالیں گے۔

آن لائن رپبلک پالیسی کا میگزین پڑھنے کیلئے کلک کریں۔

افغان میڈیا کہنا ہےکہ  ملا محمد حسن اخوند کچھ عرصے سے بیمار ہیں اور سرکاری ذمہ داریاں ادا کرنے سے قاصر ہیں، اسی وجہ سے ان کی جگہ  نائب وزیراعظم برائے سیاسی امور مولوی عبدالکبیر کو وزیراعظم افغانستان مقرر کیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

AD-1