Premium Content

پاکستان ایسے معاشرے کی تشکیل کے لیے پرعزم ہے جہاں خواتین تشدد سے پاک زندگی گزار سکیں، صدر

Print Friendly, PDF & Email

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ایسا معاشرہ بنانے کے لیے پرعزم ہے جہاں خواتین خوف اور تشدد سے آزاد رہ سکیں۔

خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے حوالے سے اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ یہ دن ایک واضح یاد دہانی کا کام کرتا ہے کہ خواتین کے خلاف تشدد ایک عالمی مسئلہ ہے جو ہماری اجتماعی توجہ اور اقدامات کا متقاضی ہے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

صدر مملکت نے حکومتی اداروں، سول سوسائٹی، میڈیا اور علمائے کرام پر زور دیا کہ وہ خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے لیے کام کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos