وزیر اطلاعات و نشریات مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔
Read More: https://republicpolicy.com/marriyum-aurangzeb-ny-imran-khan-ko-siyasi/
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو وضاحت کرنی چاہیے کہ قوم کی رقم کو کس طرح لوٹا اور توشہ خانہ کے قیمتی تحفے بیچے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان الیکشن کمشنر سے این آر او مانگ رہے ہیں جس سے انہیں کسی طرح سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
Read More: https://republicpolicy.com/imran-khan-nro-hasil-krny-ki-mayous-kun/