لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
ایک بیان میں پی ٹی آئی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے کہا کہ خواجہ آصف روز گالیاں دیتے ہیں، یہ آئین سے کھلواڑ کر رہے ہیں، بطور قبضہ مافیا کام کررہے ہیں۔
https://www.daraz.pk/shop/3lyw0kmd
انہوں نے کہا کہ ان کی وہ لترول ہونی ہے کہ ساری زندگی یاد رکھیں گے، ہم مقدمات لڑیں گے اور پیچھے نہیں ہٹیں گے۔