امریکا میں ہجوم پر گاڑی چڑھانے کا واقعہ،15 ہلاکتیں 35 افراد زخمی

امریکا کے شہر نیو اورلینز میں گاڑی ہجوم پر چڑھانے کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد 15 ہوگئی جبکہ 35 افراد زخمی ہوگئے۔

نیوآرلینز میں گاڑی سے کچل کر 15 افراد کو ہلاک کرنے والے شخص کی شناخت شمس الدین جبار کے نام سے کردی گئی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

ایف بی آئی کے مطابق ڈرائیور امریکا میں پیدا ہوا تھا اور فوج میں ملازم رہ چکا تھا، گاڑی سے داعش کا جھنڈا برآمد ہوا۔

ایف بی آئی نے واقعہ کو اب دہشت گردی قرار دیدیا۔ ملزم ٹیکساس میں پلا بڑھا تھا، شمالی کیرولائنا میں بھی مقیم رہا۔

سال نو کے آغاز پر ملزم نے گاڑی سے اتر کر پولیس پر بھی فائرنگ کی تھی، ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا تھا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos