نئے سال کا آغاز، کراچی مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے 27 افراد زخمی

کراچی کے مختلف علاقوں میں سال نو پر ہوائی فائرنگ میں خواتین اور بچوں سمیت 27 افراد زخمی ہوگئے۔

حکومت کے منع کرنے اور پولیس کی کڑی نظر کے باوجود شہر کے مختلف علاقوں میں رات کے 12 بجتے ہی ہوائی فائرنگ شروع ہوگئی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

ریسکیو حکام کے مطابق فائرنگ میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو شہر کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں خواتین اور بچے بھی زخمی ہوئے ہیں، ہوائی فائرنگ کے الزام میں 10 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos