Premium Content

نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج

Print Friendly, PDF & Email

سری لنکا اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ انٹرنیشنل میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔

یہ میچ رنگیری دمبولا انٹرنیشنل سٹیڈیم، دمبولا میں کھیلاجائیگا، اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی دو ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز 1-1 سے برابری پر ختم ہوگئی تھی۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

سری لنکن ٹیم کی ون ڈے سیریز میں چارتھ اسالنکا قیادت کریں گے جبکہ نیوزی لینڈکی قیادت مچل کریں گے ۔

سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ 17 نومبر، تیسرا اور آخری ون ڈے  19 نومبر کو پالے کیلی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم پالے کیلی میں کھیلا جائے گا، تینوں ون ڈے میچز ڈے اینڈ نائٹ ہو نگے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos