بلاگ تلاش کریں۔

مشورہ

ن لیگ کی حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل (ر) باجوہ کا ہاتھ تھا: وزیر داخلہ

رانا ثنااللہ نے کہا کہ سرگودھا جلسے میں مجھے تصویروں کا نہیں پتا اور یہ کوئی ڈیل کا حصہ نہیں، جنرل (ر) باجوہ کی کسی سے کیا ڈیل ہونی ہے، جن سے ڈیل تھی وہ بھی اب ان کے خلاف صبح شام بات کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی کو لانے میں جنرل (ر) باجوہ کا ہی ہاتھ تھا، پی ٹی آئی والے یہ بات کیوں نہیں کرتے، ہر برائی ان کے ذمے لگاتے ہیں۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/bajwa-ny-ukraine-par-hamly-k-jawab-main-russia-ki-muzamat/

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ کا جو مؤقف ہے ان میں جو 5 صاحبان ہیں ان میں 2 فوج کے ریٹائرڈ جنرلز باجوہ اور فیض حمید ہیں، دو عدلیہ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور کھوسہ ہیں جب کہ پانچویں بینیفشری عمران خان ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos