Premium Content

پی ایس ایل، غیرملکی کرکٹرز کی تعداد کیلیے پرانی پالیسی بحال

Print Friendly, PDF & Email

لاہور: پی سی بی نے پی ایس ایل میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی شمولیت کی پرانی پالیسی بحال کردی۔

مزید پڑھیں: https://republicpolicy.com/intezar-k-gharian-khatam-psl-8-ka-aghaz-aaj-sy/

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں سیزن میں فرنچائزز کو ٹیم میں کم از کم 3اور زیادہ سے زیادہ 4غیر ملکی کھلاڑی شامل کرنا ہوں گے۔ گزشتہ سال کوویڈ کی وجہ سے قوانین میں فرنچائزز کو کم از کم 2 غیر ملکی کھلاڑی شامل کرنا لازمی تھا، اب غیر ملکی کھلاڑیوں کی کم سے کم تعداد دوبارہ 2 سے بڑھا کر 3 کر دی گئی ہے۔ پی ایس ایل کا میلہ آج سے ملتان میں شروع ہورہا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos