Premium Content

پنجاب ہائی وے پولیس میں اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کی سب انسپکٹر زکے عہدوں پر ترقیاں

Print Friendly, PDF & Email

ایڈیشنل آئی جی،  پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس ریاض نذیر گاڑا کی ہدایت پر ڈی آئی جی پی ایچ پی صادق علی ڈوگر کی زیرصدارت محکمانہ پروموشن کمیٹی کا اجلاس

محکمانہ پروموشن کے لئے کل 25اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کے کیسز زیر غور آئے۔

Read More: https://republicpolicy.com/punjab-police-ma-taraqi-ka-nizam/

محکمانہ پروموشن اجلاس میں 17 اسسٹنٹ سب انسپکٹر ز کو سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی دینے کی منظوری دی گئی۔

ڈیفر ہونے والے افسران کی آسامیاں محفوظ ہیں جن کو اگلی ڈی پی سی میں پروموٹ کر دیا جائے گا۔ صادق علی ڈوگر چیئرمین پروموشن کمیٹی

ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس  ریاض نذیر گاڑا اور ڈی آئی جی پی ایچ پی صادق علی ڈوگر کی ترقی پانے والے افسران کو مبارکباد۔

Read More: https://republicpolicy.com/thana-culture-ya-police-culture/

ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی ریاض نذیر گاڑاکی ترقی پانے والے افسران کو آئندہ بھی ایمانداری، دیانت داری اور لگن سے محکمانہ فرائض سرانجام دینے کی ہدایت۔ ایس ایس پی، پی ایچ پی ہیڈ کوارٹرعثمان اعجاز باجوہ، ایس ایس پی،پی ایچ پی لاہور، حماد رضا قریشی اور اے ڈی ایڈمن پی ایچ پی غلام محی الدین کی پروموشن کمیٹی کے اجلاس میں شرکت

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos