Premium Content

پنجاب میں پولیس افسران کے تبادلے

Print Friendly, PDF & Email

  نوٹیفکیشن نمبر ی ایس او (ایس-2)2-2/2023-آئی کے تحت پنجاب پولیس افسران میں مندرجہ ذیل تبادلے کر دیے گئے۔

جناب منیر مسعود مارتھ (پی ایس پی /بی ایس 20)، ریجنل پولیس آفیسر، گوجرانوالہ، کو فوری طور پر تبدیل کر دیا گیا ہے، اور انہیں مزید احکامات کے لیے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن، حکومت پنجاب کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ڈاکٹر محمد اختر عباس (پی ایس پی /بی ایس 20)، ریجنل پولیس آفیسر، گجرات، کو فوری طور پر تبدیل کر دیا گیا ہے، اور انہیں مزید احکامات کے لیے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ، حکومت پنجاب کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ڈاکٹر حیدر اشرف (پی ایس پی /بی ایس 19)، ایس اینڈ جی اے ڈی، حکومت پنجاب،کو تبدیل کر کے بطور ریجنل پولیس آفیسر، گوجرانوالہ، ڈاکٹر محمد اختر عباس (پی ایس پی/بی ایس 20) کی جگہ تعینات کر دیا گیا۔

ڈاکٹر معین مسعود (پی ایس پی /بی ایس 20)، ریجنل پولیس آفیسر، ملتان کو فوری طور پر تبدیل کر دیا گیا ہے، اور انہیں مزید احکامات کے لیے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن، حکومت پنجاب کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

کیپٹن سہیل احمد چوہدری (پی ایس پی /بی ایس 20)، جو ایس اینڈ جی اے ڈی، حکومت پنجاب میں پوسٹنگ کے منتظر تھے ، کا تبادلہ فوری طور پر، ڈاکٹر معین مسعود (پی ایس پی /بی ایس 20) کی جگہ بطور  ریجنل پولیس آفیسر، ملتان کر دیا گیا۔

کیپٹن(ر)سجاد حسن خان منج(پی ایس پی /بی ایس 20)، ایس اینڈ جی اے ڈی، حکومت پنجاب  کو تبدیل  کر کے ریجنل پولیس آفیسر، ڈی جی خان تعینات کر دیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos