سابق چیف جسٹس قاضی فائز اہل خانہ کے ہمراہ لندن پہنچ گئے

[post-views]
[post-views]

سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسا اہلخانہ کے ہمراہ لندن پہنچ گئے

وہ لندن میں ایک ہفتہ قیام کریں گے جبکہ ماڈل ٹیمپل میں بطور بین چر شمولیت کی تقریب میں شریک ہوں گے۔

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

اس موقع پر پی ٹی آئی منصوبہ بندی کے ساتھ احتجاج کیلئے متحرک ہوگئی ہے ۔واضح رہے کہ مڈل ٹیمپل کا بین چر بننا اعزاز ہے‘ عدلیہ میں اعلیٰ عہدوں پر فائز شخصیات کو دیا جاتا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos