Premium Content

سابق خاتون اول کی دوست فرح گوگی کو انٹرپول کے ذریعے واپس لایا جائے گا۔ ایف آئی اے

Print Friendly, PDF & Email

لاہور: ایف آئی اے نے سابق خاتون اول کی دوست فرح گوگی کو پاکستان لانے کے لئے انٹر پول سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔

ایف آئی اے نے وزارت داخلہ سے اجازت مانگ لی ۔ ذرائع کے مطابق فرح گوگی کو اشتہاری قرار دینے کے لئے عدالت سے ریڈ وارنٹ حاصل کئے جائینگے۔
فرح گوگی کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیاہے۔ اسٹیٹ بنک کی ہدایت پر یہ مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: https://republicpolicy.com/imran-khan-march-mein-silako-k-pichay/

فرح گوگی کے اکاؤنٹس میں غیر معمولی ٹرانزیکشنز ہوئیں تھیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos