Premium Content

سعودی عرب کے آرمی چیف کا دورہ ایران

Print Friendly, PDF & Email

سعودی عرب کے آرمی چیف فیاض الرویلی دورہ ایران پر تہران پہنچے۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی آرمی چیف کی ایرانی ہم منصب جنرل محمد بغیری سے ملاقات ہوئی۔ 

سعودی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس ملاقات میں دفاعی سفارتکاری، باہمی تعاون کے فروغ اور دیگر معاملات پر گفتگو ہوئی۔ 

Pl, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی آرمی چیف نے آئندہ سال بحری مشقوں میں سعودی بحریہ کی شرکت کی خواہش کا اظہار کیا۔ 

سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک میں گزشتہ برس تعلقات کی بحالی کے بعد سعودی عرب کے عسکری اعلیٰ عہدیدار کا یہ اہم دورہ ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos