Premium Content

اسٹیٹ بینک نے شرح سود کے ریٹ کو مسلسل چھٹی بار 22 فیصد پر برقرار رکھا ہے

Print Friendly, PDF & Email

 اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لیے پالیسی ریٹ کو بائیس فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

مانیٹری پالیسی کمیٹی نے کراچی میں ہونے والے اجلاس میں ملک کی موجودہ معاشی صورتحال کا جائزہ لیا اور بتایا کہ مہنگائی میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔

تاہم کمیٹی نے مشاہدہ کیا کہ افراط زر کی سطح بلند ہے اور اس کے لیے موجودہ مالیاتی موقف کے تسلسل کی ضرورت ہے تاکہ آئندہ سال ستمبر تک افراط زر کو 5 سے 7 فیصد کے ہدف کی حد تک لایا جا سکے۔

مانیٹری پالیسی کمیٹی نے نوٹ کیا کہ تازہ ترین اعداد و شمار زراعت کی قیادت میں اقتصادی سرگرمیوں میں اعتدال پسند اضافہ کو ظاہر کرتے ہیں۔

اسی طرح، بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس توقع سے بہتر نکل رہا ہے۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos