آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں ایک اور اپ سیٹ شکست، افغانستان نے نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دے دی۔
ٹی ٹوئٹنی ورلڈ کپ کے 14 ویں میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 159 رنز بنائے۔
جواب میں نیوزی لینڈکی ٹیم160 رنز کے ہدف کےتعاقب میں 75 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔
افغانستان کی جانب سے راشد خان اور فضل فاروقی نے 4،4 اور محمد نبی نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
واضح رہے نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.