Premium Content

ٹام کروز نے شوٹنگ کے دوران طیارے سے چھلانگ لگا دی

Print Friendly, PDF & Email

امریکی اداکار ٹام کروز نے فلم کی شوٹنگ کے دوران طیارے سے چھلانگ لگادی۔

مشن امپاسبل سیریز کی فلموں نے ٹام کروز کے اسٹنٹس کو پوری دنیا میں مشہور کردیا ہے، اس سیریز کی 7 ویں فلم 2023 میں ریلیز ہوگی جس کی شوٹنگ ابھی جاری ہے۔

Read More: https://republicpolicy.com/shaans-new-film-zarrar-is-to-be-released-on-25-november/

شوٹنگ کے دوران ٹام کروز کی جانب سے مداحوں کے لیے ایک خصوصی پیغام ٹوئٹر پر ویڈیو کی شکل میں جاری کیا گیا جس میں وہ ایک پرواز کرتے ہوئے طیارے پر کھڑے ہیں۔

Read More: https://republicpolicy.com/akshay-kumar-will-make-his-next-film-about-sex-education/

اس ویڈیو میں ٹام کروز نے کہا کہ ہم جنوبی افریقا میں مشن امپاسبل ڈیڈ ریکنگ پارٹ 1 اور 2 کی عکسبندی کررہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں سال کا اختتام آپ کا شکریہ ادا کیے بغیر نہیں کرنا چاہتا اور ٹاپ گن میورک کو سپورٹ کرنے پر آپ کا شکرگزار ہوں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos