Premium Content

وارنر کےالوداعی ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دی

Print Friendly, PDF & Email

ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرآباد کہہ دیا۔ وارنر کے الوداعی ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔

آسٹریلیا نے ہفتہ کو سڈنی میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 3-0 سے کلین سویپ کر لیا۔

پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 313 رنز بنائے۔ آسٹریلیا اپنی پہلی اننگز میں 299رنز بنائے۔

پاکستان کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 115رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ آسٹریلیا کو ٹیسٹ میں کلین سویپ کے لیے مجموعی طور پر 130رنز کا ہدف ملا۔ آسٹریلیا نے 2 وکٹ کے نقصان پر مطلوبہ ہدف حاصل کر لیا۔

Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos