چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے وزیر اعظم شہباز شریف کو مبارکباد دی اور ملک کے 24ویں چیف ایگزیکٹو کے طور پر عہدہ سنبھالنے پر ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
پیر کو ملک کے وزیر اعظم کا حلف اٹھانے کے بعد وزیر اعظم شہباز اور آرمی چیف کے درمیان پہلی ملاقات اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی۔
دونوں نے ملاقات میں فوج کے آپریشنل اور سکیورٹی سے متعلق امور پر غور کیا۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.