اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 07 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔
بجلی کی قیمت میں یہ اضافہ اکتوبر کی فیول لاگت ایڈجسٹمنٹ کی روشنی میں کیا گیا ہے۔
نئے نرخوں کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین کے علاوہ تمام صارفین پر ہوگا۔
Don’t forget to Subscribe our Youtube Channel & Press Bell Icon.
نیپرا نے بتایا کہ 9.25 بلین یونٹ فرنس سے پیدا ہوئے جبکہ 3.11 بلین یونٹ پن بجلی کے ذرائع سے پیدا ہوئے۔