Premium Content

افغان حکومت دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے اپنے وعدوں کو پورا کرے: شنگھائی تعاون تنظیم

Print Friendly, PDF & Email

شنگھائی تعاون تنظیم نے افغان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے اپنے وعدوں کو پورا کرے۔

یہ بات آستانہ، قازقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کی سلامتی کونسل کے انیسویں سالانہ اجلاس میں کی گئی۔

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے بعد جاری ہونے والے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی دہشت گرد گروہوں اور افغانستان میں مقیم دیگر گروہوں کی موجودگی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے لیے سنگین خطرہ ہے۔

تنظیم نے دہشت گردی کے خطرات، بین الاقوامی منظم جرائم، دہشت گردی کی مالی معاونت کرنے والے ذرائعوں کو دبانے اور غیر قانونی نقل مکانی سے نمٹنے کے لیے تعاون کو بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا۔

Please, subscribe to the YouTube channel of republicpolicy.com

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Latest Videos